دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
کل جمعہ کی نماز سے قبل محلے کی مسجد کے امام صاحب نے فرمایا کہ ماسک پہن کر نماز نہیں ہوتی، ناک اور چہرا دوران نماز ڈھکا ہوا نہیں ہونا چاہیے۔ جن افراد نے بھی ماسک پہنا ہوا ہے اتار دیں۔ برائے مہربانی اگر کسی مستند حوالے سے اس بات کی تصدیق کردیں۔
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
الاذان جزم والاقامة جزم والی حدیث کیا ضعیف ہے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
جمعہ کی فرض نماز سے پہلے چار رکعت سنتیں پڑھنا کسی ٹھوس دلیل سے ثابت ہیں؟ اس پر صحیح دلائل ہیں یا نہیں؟ اہل حدیث اس کو بدعت کہتے ہیں کہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اس کو بدعت کہا ہے۔
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا اس طور پہ کہ میت، امام اور چند مقتدی مسجد سے باہر ہوں اور باقی حضرات مسجد کے اندر ہوں،جائز ہے یا نہیں؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
ایک صاحب کا بھینسوں کا باڑا ہے، وہ ان کا دودھ نکالتے ہیں، کیا ان پر زکوۃ ہوگی؟ اسی طرح کچھ جانور آگے دیے ہوتے ہیں جن کے چارے اور جگہ کا خرچہ یہ دیتے ہیں یا کچھ جانور گابھن کرنے کےلیے دیے ہوتے ہیں تو کیا ان پر زکوۃ ہوگی یا نہیں؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
ہمارے یہاں امریکا میں مساجد بند ہیں، ان میں نماز باجماعت کی ادائیگی پر پابندی ہے، میدان اور پارک وغیرہ میں بھی جماعت نہیں کرائی جاسکتی، چار افراد سے زیادہ لوگوں کو جمع نہیں ہونے دیتے۔ اس صورت حال میں عید کی نماز کےلیے حکومت کی طرف سے یہ اجازت ہے کہ مسجد کا جو پارکنگ پلاٹ ہے اس میں امام سامنے کھڑا ہو، نماز، خطبہ وہ سب کے سامنے ادا کرے گا، باقی لوگ اپنی گاڑیاں قبلہ رخ کھڑی کرکے گاڑیوں میں ہی نماز ادا کریں۔ کیا موجودہ حالات میں اس طرح نماز اگر پڑھ کی جائے تو درست ہوجائے گی؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سانپ تالاب میں گرکر زندہ نکالاجائے توپانی کاکیاحکم ہے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
شوال کے چھ روزوں کا کیا حکم ہے؟ ایک مفتی صاحب کا کہنا ہے کہ شوال کے چھ روزوں کی احادیث کی صحت کا تین بڑے اماموں نے (امام ابوحنیفہ، امام مالک اور امام بخاری رحمہم اللہ نے) انکار کیا ہے، اسی طرح محقق علی الاطلاق علامہ ابن ہمام اور علامہ ابن نجیم شارح کنز الدقائق رحمہما اللہ نے ان روزوں کو ناجائز روزوں میں شمار کیا ہے۔
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
مشکوۃ اور ابوداود کے حوالے سے ایک روایت ملی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس مسافر کے پاس ایسی سواری ہو جو اس کو منزل مقصود پر پہنچادے تو وہ روزہ رکھے۔ کیا ایسی کوئی حدیث ہے؟ اگر ہے تو اس کی وضاحت بھی فرمادیں۔
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
میرے شوہر بیماری کی وجہ سے گھر میں ہی رہتے ہیں، اپنے دو گھر کرایہ پر ہیں، ان سے ملنے والے کرایہ اور ٹیوشن سے ملنے والے پیسوں سے میں گھر چلاتی ہوں، میں خود صاحب نصاب نہیں، میرے شوہر نے حج کیا ہوا، لیکن میں نے نہیں کیا، اب دل چاہتا ہے کہ حج کروں تو کیا اس کےلیے میں اپنا ایک گھر بیچ کر حج کروں یا یہ کہ بغیر حج کیے رہوں، اس میں کوئی گناہ تو نہیں ہے؟