Al Intibahat Al Mufida
الانتباهات المفيدة
حضرت اقدس حکیم الامت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمه اللہ کے تصنیف کردہ رسالہ
الانتباهات المفیدہ عن الاشتبہات الجدیدہ
کی فقہ اکیڈمی کراچی میں ہفتہ وار تدریس پر مبنی آڈیو لیکچرز سیرز
مذکورہ رسالہ میں اسلام سے متعلق جدید فکری شبہات کا جواب نہایت وضاحت سے دیا گیا ہے۔
مدرس: حضرت مولانا الطاف الرحمن عباسی دامت برکاتھم العالیہ، مہتمم جامعہ قرطبہ کلفٹن کراچی