دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:کیا قرآن کریم کو بغیر وضو کے چھو سکتے ہیں؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:حدیث میں ہے کہ مسلمان کو اذان کے ساتھ الفاظ کو دہرانا چاہیے۔اسے وہی کہنا چاہیے جو مؤذن کہے۔سوال یہ ہے کہ جمعہ کے روز دوسری اذان کے الفاظ بھی دہرانے چاہئیں جو خطبے سے پہلے دی جاتی ہے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:ایک مسئلہ دریافت کرنا تھا ۔یہ فرمائیں کے رکوع سے کھڑے ہونے کے بعد جب سجدہ میں جاتے ہیں توپہلے گھٹنے زمین پر رکھنے چاہئیں یا کہ دونوں ہاتھ پہلے زمین پر رکھنے چاہئیں اور بعد میں گھٹنے زمین پر رکھنے چاہئیں۔رسول اللہﷺ کا اس بارے میں کیا حکم ہے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:جمعہ کی نماز کی نیت کیا ہونی چاہیے اور جمعہ کی نماز میں کل کتنی رکعات ہوتی ہیں ؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ میں کام کے اوقات میں نماز کیسے پڑھوں ۔میں گلاسگو(اسکاٹ لینڈ)میں رہتی ہوں اور فجر کی نماز گھر پر پڑھتی ہوں۔اس کے بعد میں کام پر چلی جاتی ہوں لیکن جس علاقے میں میرا آفس ہے وہاں کے اوقات صلاۃ مختلف ہیں میرے شہر سے اور مجھے فکر ہے کہ میں ظہر اور عصر غلط وقت پر پڑھتی ہوں کیونکہ اگلی نماز کا وقت لگ جاتا ہے ۔کیا میں گلاسگو کے اوقات کی پابندی کروں یا جس علاقے میں ابھی موجود ہوں ۔آپ کی طرف سے کی گئی ہدایت کی میں خواستگار رہوں گی؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:میرا سوال یہ ہے کہ کیا جمعہ کا روزہ رکھنا جائز نہیں ہے۔میں اپنے قضاء روزے رکھ رہی ہوں اور ہر ہفتے متبادل دنوں پر روزہ رکھتی ہوں جیسے پیر پھر بدھ پھر جمعہ تو کبھی پیر تو کبھی جمعہ ،مجھے کسی نے جمعہ کاروزہ رکھنے سے منع کیا ہے۔مہربانی فرماکر وضاحت کردیں ۔میں یہ جانتی ہوں کہ پیر اور جمعرات کا روزہ رکھنا چاہیے لیکن اکثر گھر کی مجبوری کی وجہ سے جمعرات کو نہیں رکھ پاتی ؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:کیا نماز کے دوران شہوت کا آنا وضو کو توڑ دیتا ہے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:اگر روزوں کا پتا نہ ہو کہ کتنے چھوڑے یا توڑے گئے ہیں تو کتنے روزوں کی قضاء کریں یا کتنا کفارہ ادا کریں ؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
!میں لاہور میں رہتا ہوں ۔پچھلے سال سے میں ساہیوال میں نوکری کر رہا ہوں اور وہاں میں نے کرائے پر ایک مشترکہ کمرہ لے رکھا ہے ۔ہر ہفتے کے اختتام پر میں اپنے گھر لاہور جاتا ہوں ۔میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میرا جو (ہفتے میں ) 5دن کا قیام ساہیوال میں ہوتا ہے اس میں ،میں نمازقصر
کروں گا یا پوری پڑھوں گا ۔یہ بات ذہن میں رکھیے گا کہ میں ساہیوال میں 15 دن سے زائد نہیں رکتا۔