دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال :تراویح کے ہر سجدےمیں 1500نیکی ملتی ہے ۔یہ میں نے کسی سے سنا تھا ۔اس بات کی وضاحت چاہتا ہوں حدیث کی روشنی میں؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال: کیا عورتوں کو تراویح پڑھنا لازمی ہے؟ اگر چھوڑدیں تو کوئی گناہ ہوگا؟میری نماز بہت طویل ہوجاتی ہے اب ایسے میں تراویح کی بیس رکعات بہت زیادہ وقت لگ جاتا ہے مجھے، میں کیا کروں؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال: محترم اگر حوالہ عنایت فرما دیں تو نوازش ہوگی،جس میں وضاحت ہو کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے حکم پر کہاں اور کس امام کے پیچھے اور کتنی تراویح کی رکعتیں ادا کی گئیں؟ براہ مہربانی جلد جواب عنایت فرمائیں۔
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال : السلام علیکم!جو عمرے کے فری ٹکٹ ٹی وی پروگرام(افطار)میں دیے جاتے ہیں ان ٹکٹوں پر کیاعمرے پر جانا جائز ہے یا نہیں ؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال: اگر کوئی مسلمان مرد ہوش و حواس میں ایک سے زیادہ بار خدا تعالیٰ اور رسالت کا انکار کردے اور دین کو انسانی تخلیق قرار دے دے تو اس صورت میں اس کی بیوی کو کیا کرنا چاہیے؟ کیا نکاح فسخ ہوگیا یا رشتے کو مکمل حرام ہونے کے لیے تین طلاق کہنا بھی ضروری ہوگا؟ اگر وہ مرد توبہ کرکے کلمہ پڑھے تو تجدیدِ نکاح کرنا ہوگا؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:خواتین کا دینی معلم نامی کتاب میں مذکور ہ(ص:236) پر پرندوں میں طوطا کھانا جائز ہے؟ اس کی وضاحت فرمادیجیے۔
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:ہمارے ہاں گاؤں میں جانوروں کی رکھوالی کے لیے کتے کی ضرورت ہے اور شدید ضرورت ہے ، البتہ ایک کالا کتا دستیاب ہورہا ہے ، اور دوسرا کوئی اچھا کتا یہاں مل نہیں رہا اور وہ کالا کتا رکھوالی کے لحاظ سے بہت اچھا ہے ، ظاہر ہے کہ ہم اس کو گھر کے باہر رکھیں گے لیکن کیا اس کے رکھنے میں گنجائش ہے یا نہیں ہے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:عرض ہے کہ بعض علماء فرماتے کہ حدیث مبارکہ ، الذھب بالذھب ۔۔۔۔ البر بالبر کی رو سے گھریلو سطح پر آٹے ، چینی کا مبنی بر تاخیر تبادلہ سود کے زمرے میں آتا ہے حدیث مبارکہ کی تشریح اور نفس مسئلہ کی وضاحت کی درخواست ہے۔