دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال: السلام علیکم! امریکا کی ایک مسجد میں آدھے لوگ عربی ہیں اور آدھے پاکستانی اور بھارت بنگلہ دیش کے لہٰذا تراویح میں 8 رکعت پڑھنا چاہنے والے ہیں اور باقی آدھے لوگ 20 رکعت پڑھنے والے ہیں تو اس میں تراویح کیا 8 رکعت پڑھا کے وتر پڑھا کے باقی 12 رکعت تراویح پڑھا سکتے ہیں تاکے مسجد کے دونوں لوگ خوش رہیں۔
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال: السلام علیکم! ایک بندے کے پاس دو لاکھ روپے ہیں اور وہ اس پر کاروبار کر رہا ہےاوراسکے ساتھ وہ آٹھ لاکھ روپے قرض دار ہے آیا اس بندے پر زکوة فرض ہے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال نمبر1:کیا رمضان میں حجامہ کروایا جاسکتا ہے؟
سوال نمبر2:رمضان کی 3 عشروں کی دعائیں پڑھنا مسنون ہے؟
سوال نمبر3:چونکہ مغرب کا وقت کم ہوتا ہے اگر اذان ہوتے ہی کھجور سے روزہ کھول کرفوراً مغرب کی نماز ادا کرلی جائے اور پھر آرام سے بیٹھ کر افطاری کی جائے تو کیا یہ عمل پسندیدہ ہے؟ تاکہ مغرب کی نماز اول وقت پر ادا کرلی جائے۔
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال: اگر روزہ کی حالت میں دوران وضو ناک میں پانی ڈالتے ہوئے پانی حلق میں چلا جائے تو اس صورت میں روزہ باقی رہتا ہے یا ٹوٹ جاتا ہے؟برائے مہربانی اس کا جواب حوالے کے ساتھ دیدیں۔جزاک اللہ
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال: میں زمینوں کا کاروبار کرتا ہوں، اور بیچنے کی نیت سے زمینیں خریدتا ہوں، تاکہ نفع کماسکوں۔ میرے پاس فی الوقت کچھ زمینیں ہیں جنہیں میں بیچنے کی کوششیں کررہاہوں۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیں کہ کیا مجھے ان زمینوں کی زکوٰۃ ابھی ادا کرنی ہوگی یا میں ان زمینوں کے بکنے کا انتظار کروں اور ملنے والی رقم پر زکوٰۃ ادا کروں؟ اسلام اس معاملے میں کیا رہنمائی کرتا ہے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال: میرا یہ سوال ہے کہ سوئیڈن میں 20 گھنٹے بعد سورج غروب ہوتا ہے اور کبھی کبھی وہ بھی نہیں،تو پڑوس میں بوسنیا اور ترکی ممالک ہیں،تو کیا وہاں کا روزہ کھولنے کا وقت ترکی کے حساب سے ہوگا یا بوسنیا کے؟ جلد از جلد رہنمائی فرمائیں کیونکہ رمضان قریب ہیں۔جزاک اللہ۔
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:اگر روزے کی حالت میں شوہر بیوی کے ساتھ تعلق قائم کرے تو کیا بیوی پر کفارہ واجب ہوگا ؟کیا دو ماہ کے روزے رکھنے کے علاوہ اور بھی کوئی کفارہ ہے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال : کیا ہم اپنی زکوٰۃ کی رقم غیر مسلموں پر خرچ کرسکتے ہیں؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال: السلام علیکم!ہم سڈنی(آسٹریلیا)میں رہائش پذیر ہیں، اور کراچی میں پانی کی قلت کا مسئلہ دیکھ رہے ہیں۔ ہم نے طے کیا کہ ہم اپنے رشتہ داروں کے علاقے(لانڈھی)میں پانی کے لیے کھدائی کروائیں۔لانڈھی کے علاقے میں زیادہ تر غریب لوگ آباد ہیں جو اپنی روز مرہ کی ضروریات کے لیے پانی خریدنے کی طاقت نہیں رکھتے، اس کام کے لیے ہم نے سڈنی میں اپنے دوستوں سے تعاون کی اپیل کی اور بحمداللہ مطلوبہ رقم جمع ہوگئی۔ لیکن کچھ افراد نے اس کی مد میں زکوٰۃ کی رقم جمع کروائی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس کام کے لیے کل رقم یا کچھ رقم زکوٰۃ کے لیے استعمال کی جاسکتی ہے؟ کیا یہ’فی سبیل اللہ‘ کے زمرے میں آتا ہے؟ مسئلہ کی نوعیت کی بنا پر ہمیں آپ کا جواب فوری بنیادوں پر درکار ہے۔جزاک اللہ خیراً
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال نمبر 1: زکو ٰۃ معلوم کرنے کا کیا طریقہ ہے ۔اگر آپ نے کوئی قرض لیا ہوا ہو یا پھر کسی ضرورت مند کوکچھ قرض دیا ہوا ہو ؟
سوال نمبر 2: ً کیا زکو ٰۃ کا مال کسی کو قرض سے نجات دلانے کے لئے استعمال ہوسکتا ہے؟