Menu

Blog

All Posts Blog: Maqalaat (مقالات)

انسان کا مقصدِ حیات

Jul 30 2020
71
0

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
  انسان کا مقصدِ حیات 
عید کے پر مسرت موقعے پر  شعبۂ تحقیق و تصنیف، فقہ اکیڈمی کی جانب سے استاذ محمد رشید ارشد صاحب مدظلہ کی تقریر انسان کا مقصدِ حیات  تحریری صورت میں  بطورِ ہدیہ قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔ رسالے کے ابتدائی حصے میں اتباعِ سنت کی اہمیت پر عمدہ اسلوب میں روشنی ڈالی گئی ہے، جبکہ دوسرے حصے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک جامع دعا اور اس کی تفصیلی شرح درج ہے۔ اللّٰه تعالیٰ ہمیں اتباعِ سنت کی توفیق عطا فرمائیں اور اس رسالے کو ہر خاص و عام کے لیے مفید بنائیں۔ آمین
حافظ حماد احمد ترک
نائب ناظم شعبئہ تحقیق و تصنیف
فقہ اکیڈمی، کراچی

کتاب فتنۂ مودودیت: ایک جائزہ

Jul 28 2020
168
0

مولف:جمیل الرحمٰن عباسی

 حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ  سے منسوب کتاب’’فتنۂ مودودیت‘‘ کا مختصر محقق جائزہ۔۔۔۔۔۔

عنوان ’’فتنۂ مودودیت‘‘ کی نسبت حضرت شیخ الحدیث کی طرف کرنا درست نہیں۔۔۔

بہار ہے کہ خزاں ؟

Jul 24 2020
57
0

جناب جمیل الرحمٰن عباسی صاحب نے سردیوں کی طویل راتوں میں قیام اور مختصر دنوں میں  روزے رکھنے کی ترغیب اور فضائل پر مشتمل روایات اس مختصر مضمون بہار ہے کہ خزاں میں بہت اہتمام کے ساتھ جمع کی ہیں۔ اللہ تعالیٰ موصوف کی یہ کاوش قبول فرمائیں اور قارئین کے لیے نافع اور عمل  کا ذریعہ بنائیں۔ شعبۂ تحقیق و تصنیف ، فقہ اکیڈمی کی جانب سے قارئین کی خدمت میں احادیث کا یہ گلدستہ پیش خدمت ہےخود بھی پڑھیں اور دوسروں تک پہنچانے کا اہتمام بھی فرمائیں۔
حماد احمد ترک
نائب ناظم
شعبۂ تحقیق و تصنیف، فقہ اکیڈمی

الفتن والبلایا والمحن والرزایا

Jul 23 2020
17
0

مؤلف: سلطان العلماء عز الدین عبد العزيز بن عبد السلام السلیمي رحمہ اللہ

مترجم: استاذ فقہ اکیڈمی مولانا معراج محمد صاحب مدظلہ

عشرۂ ذوالحجہ وعید الاضحیٰ فضائل و مسائل

Jul 20 2020
83
0

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
عشرۂ ذوالحجہ و عید الاضحی: فضائل و مسائل
شعبۂ تحقیق و تصنیف، فقہ اکیڈمی کی جانب سے استاذ و مدیر فقہ اکیڈمی مفتی اویس پاشا قرنی صاحب مد ظله کی تقاریر عشرۂ ذوالحجہ و عید الاضحی: فضائل و مسائل کو تحریر کی صورت دے کر قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ اس رسالے کے پہلے حصے میں قربانی کی حکمت اور سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی سیرت کا بیان ہے، جبکہ دوسرے حصے میں قربانی کی شرعی حیثیت اور مسائل درج ہیں۔ اللّٰه تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ قربانی کی توفیق نصیب فرمائیں اور اس رسالے کو ہر خاص و عام کے لیے مفید بنائیں۔ آمین
حافظ حماد احمد ترک
نائب ناظم شعبئہ تحقیق و تصنیف
فقہ اکیڈمی، کراچی

اقوالِ امام حسن بصری ؒ

Jun 21 2020
265
0

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
     اقوالِ امام حسن بصری
 انتہائی سعادت کا مقام ہے کہ استاذ محمد رشید ارشد صاحب کے درس اقوالِ امام حسن بصری رحمه اللّٰه کو شعبۂ تحقیق و تصنیف، فقہ اکیڈمی کی جانب سے مرتب کر کے احباب کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
 یہ رسالہ مشہور تابعی حضرت امام حسن بصری رحمه اللّٰه کے وعظ و نصیحت پر مبنی اقوال کی شرح پر مشتمل ہے۔
  اللہ تعالیٰ استاذِ محترم کو اجرِ عظیم عطا فرمائیں اور اس رسالے کو ہر ایک کے لیے نافع بنائیں۔ آمین 
شعبئہ تحقیق و تصنیف
فقہ اکیڈمی، کراچی

تحفۂ رمضان

Apr 09 2020
75
0

*تحفۂ رمضان*
فقہ اکیڈمی کے شعبۂ تصنیف و تالیف کے ناظم  *استاذ جمیل الرحمٰن عباسی صاحب مدظلہ* کا تحریر کردہ رسالہ "تحفۂ رمضان" پیش خدمت ہے۔ اس رسالے میں تین مضامین شامل ہیں:- اول: رمضان کا آخری عشرہ کیسے گزاریں؟۔ دوم: رمضان اور دعا۔ سوم: آداب ختم قرآن۔ رمضان المبارک کے فضائل اور برکات کے طالبین کے لیے یہ رسالہ انتہائی مفید ہے۔
  اللہ تعالیٰ موصوف محترم کی اس عظیم کاوش کو قبول فرمائےاور ہم سب کو رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں نصیب فرمائے، آمین۔
حافظ حماد احمد ترک
نائب ناظم 
شعبئہ تصنیف و تالیف 
فقہ اکیڈمی کراچی

رمضان المبارک برکات و فضائل، احکام و مسائل

Apr 09 2020
83
0

  مؤلف :  مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی مد ظلہ

الحمد لله! گزشتہ سال ہمیں یہ شرَف حاصل ہوا کہ ہم نے شعبۂ تصنیف و تالیف،فقہ اکیڈمی کے تحت *حضرت مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی صاحب مدظلہ* کے معروف رسالے *رمضان المبارک: برکات و فضائل، احکام ومسائل* کی اشاعت نو کا اہتمام کیا۔ اس رسالے میں رمضان المبارک اور اس میں ثابت شدہ اعمال مثَلاً روزہ، تراویح، اعتکاف، انفاق وغیرہ کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ درج بالا عبادات کی شرعی حیثیت، شرائط، ارکان، آداب، مکروہات و مستحبات اور  مفسدات کو نہایت آسان اسلوب میں واضح کیا گیا ہے۔ انتہائی مختصر ہونے کے باوجود بے شمار فوائد کا حامل رسالہ۔  رمضان المبارک کی تیاری میں انتہائی معاون۔ الله تعالى ہمیں اس رسالے کو پڑھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کو رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں نصیب فرمائے، آمین۔
حافظ حماد احمد ترک
نائب ناظم 
شعبۂ تصنیف و تالیف 
فقہ اکیڈمی کراچی

Maqalaat

فضائل شعبان

Apr 08 2020
40
0

فقہ اکیڈمی کے شعبۂ تصنیف و تالیف کے ناظم  استاذ جمیل الرحمٰن عباسی صاحب مدظلہ کا تحریر کردہ رسالہ "فضائل شعبان" پیش خدمت ہے۔ جس میں مصنف موصوف نے انتہائی محنت سے؛ احادیث کے بنیادی مآخذ کا مطالعہ فرما کر؛ شعبان المعظم کے فضائل اور ماہ شعبان کے مسنون اعمال کو فقہائے کرام کی تصریحات کے موافق بیان کیا ہے۔ بالخصوص شب برات کی شرعی حیثیت اور اس بارے ثابت اعمال کی وضاحت فرمائی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی یہ مساعی قبول فرمائے، ہم سب کو ماہ شعبان کے فضائل نصیب فرمائے  اور ان مسنون اعمال پر عمل کرنے کی سعادت عطا فرمائے، آمین۔