دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:عرض ہے کہ بعض علماء فرماتے کہ حدیث مبارکہ ، الذھب بالذھب ۔۔۔۔ البر بالبر کی رو سے گھریلو سطح پر آٹے ، چینی کا مبنی بر تاخیر تبادلہ سود کے زمرے میں آتا ہے حدیث مبارکہ کی تشریح اور نفس مسئلہ کی وضاحت کی درخواست ہے۔
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:اس حدیث ’’کوئی مرض متعدی نہیں نہ ماہ صفر منحوس ہے نہ غول کا وجود ہے‘‘کی وضاحت کردیں کیونکہ بحیثیت معالج ہم مریضوں کو بعض امراض میں احتیاط کے لئے کہتے ہیں جو امراض ایک دوسرے کو لگ سکتے ہیں؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:برائے کرم اس آیت آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْهِ مِنْ رَبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِنْ رُسُلِهِ کی وضاحت فرمادیں ۔اس بات کا کیا مطلب ہے کہ ہم انبیاء کے درمیان کوئی تفریق نہیں کرتے اور رسول اللہ ﷺ کے بارے میں یہ آیت کیسے ہے؟

سوال:برائے مہربانی رہنمائی فرمایئے گا کہ یہ حدیث قدسی ہے یا نہیں ۔لوگ اس کو حدیث قدسی کہہ کر پیش کرتے ہیں لیکن میں نے آج تک اس کا حوالہ نہیں دیکھا ۔اگر یہ حدیث ہے اور اس کا کوئی حوالہ ہے تو برائے مہربانی مجھے بتا دیں اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔ ’’اے ابن آدم ایک میری چاہت ہے اور ایک تیری چاہت ہے ہوگا وہی جو میری چاہت ہے اگر تو نے سپرد کردیا اپنے آپ کو اسے کے جو میری چاہت ہے تو وہ بھی میں تجھے دے دوں گا جو تیری چاہت ہے اگر تو نے مخالفت کی اس کی جو میری چاہت ہے تو میں تھکا دوں گا اس کو جو تیری چاہت ہے پھر ہوگا وہی جو میری چاہت ہے؟