دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
کسی غیر عالم کو وعظ و نصیحت اور تبلیغ کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو کس حد تک اور ممانعت ہے تو کہاں تک؟ رہنمائی فرمادیں۔
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
اگر کوئی حافظہ عورت قرآن پڑھانے کے لیے دستیاب نہ ہوں تو کیا مرد قاری حضرات عورت کو قرآن پڑھاسکتے ہیں؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
میرا سوال یہ ہے کہ بہن یا بیٹی شادی ہو جانے کے بعد اپنے شوہر یا سسرال والوں کی ناراضگی سے بچنے کے لئے یا پھر اپنی مرضی سے نامحرم سے پردہ نہ کرے، یا کوئی بھی ایسا عمل جو اللہ رب العزت کی ناراضگی کا باعث بنے، تو کیا والد اور بھائی بھی اس عمل کے جواب دہ ہوں گے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
کیا اردو تحریر کو اردو رسم الخط کے بجائے رومن میں لکھنا جائز ہے؟ بعض دوستوں کا خیال ہے کہ اردو کارسم الخط درحقیقت عربی رسم الخط ہے جوکہ قرآن و حدیث کا رسم الخط ہے، اب ایک سوچی سمجھی سازش کےتحت اسے عربی رسم الخط سے انگریزی رسم الخط میں تبدیل کیا جارہا ہے جسے رومن کانام دیا گیاہے، جو جائز نہیں ہے۔ مفتیان کرام سے گزارش ہے اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیں۔
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
(۱) سجدۂ تلاوت کے بارے میں کیا حکم ہے؟ (۲) خاص طور پر حفظِ قرآن كے طلبہ کے لىے، اگر اس وقت سجدہ نہ کیا اور بعد میں بھول گئے، تو اس حوالے سے بھى رہنمائى فرمادىں۔
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
بچوں کو فجر کی نماز ادا کرنے کے لیے جگانے کا کیا حکم ہے؟ بچے جاگتے نہیں ہیں کہ جاؤ ہم نماز نہیں پڑھتے۔ سوتے بچوں کےلیے کیا حکم ہے؟ میں نے جس مدرسے سے تعلیم حاصل کی وہاں سوئے ہوئے کو فجر میں جگانے سے منع کرتے تھے، میں قرآن پڑھاتی ہوں، میں بھی جگانے سے منع کرتی ہوں۔ صحیح مسئلے کی طرف راہنمائی فرمائیے۔
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال نمبر1۔ صدقہ اور خیرات میں کوئی فرق ہے کہ نہیں؟ اور کیاصدقہ دیتے وقت لینے والے کو بتانا ضروری ہے؟
سوال نمبر2۔ کیا صدقہ کی رقم سےکسی کی تنخوا ہ یا اجرت دی جا سکتی ہے؟ اور کیا صدقہ سے مدرسے کے طلباء کو یا کسی غریب کو راشن دیا جا سکتا ہے؟
سوال نمبر3۔ لوگ صدقہ کا بکرا کرتے ہیں۔ اس کی اسلامی نظریہ کے مطابق کیا حقیقت ہے؟ برائے مہربانی تفصیل سے جواب دیں۔
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میرے گھر والے گھر میں پالتو کتا رکھنا چاہ رہے ہیں۔ میں ہمیشہ سے یہ سنتا آیا ہوں کہ جس گھر میں کتا ہوتا ہے وہاں رحمت کے فرشتے نہیں آتے۔ برائے مہربانی اس بارے میں رہنمائی فرمادیں کہ اس معاملے کو کیسے حل کیا جائے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
آج کل ایک بیماری عام ہورہی ہے جسے کورونا وائرس کہا جارہا ہے، اس سے اور دیگر بیماریوں سے بچنے کےلیے ایک دعا ہے، جو شخص وہ دعا پڑھتا ہے اللہ تعالی اس کی حفاظت فرماتے ہیں۔ وہ دعا یہ ہے: الحمد لله الذي عافاني مما ابتلاك به وفضلني علی كثير ممن خلق تفضيلا. سوال یہ ہے کہ اس دعا کی جو فضیلت اوپر ذکر ہوئی کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
صلح حدیبیہ کے موقع پر 1400 صحابہ کرام رسول اللہ ﷺ کےساتھ تھے،جب وہ عمرہ سے روک دیے گئے تو انھوں نے دم کا جانور وہیں قربان کیا جہاں وہ روک لیے گئے؟ دوسرے سال جب وہ دوبارہ عمرہ کے لیے آئے تو صحابہ کرام کی تعداد 1400 سے کم تھی۔ سوال یہ ہے کہ اگر کسی وجہ سے عمرہ نہ ہو سکے تو کیا واقعی عمرہ کی قضا واجب ہوگی؟