دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:ہمارے ہاں گاؤں میں جانوروں کی رکھوالی کے لیے کتے کی ضرورت ہے اور شدید ضرورت ہے ، البتہ ایک کالا کتا دستیاب ہورہا ہے ، اور دوسرا کوئی اچھا کتا یہاں مل نہیں رہا اور وہ کالا کتا رکھوالی کے لحاظ سے بہت اچھا ہے ، ظاہر ہے کہ ہم اس کو گھر کے باہر رکھیں گے لیکن کیا اس کے رکھنے میں گنجائش ہے یا نہیں ہے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال نمبر: کیا تعویذ پہننا شریعت میں جائز ہے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال نمبر:میں نے نئی کار خریدی ہے۔ کراچی کے حالات کے پیش نظر میں اس کی انشورنس کروانا چاہتا ہوں ، براہ مہربانی مجھے بتائیں کہ کیا یہ اسلام میں جائز ہے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال نمبر:اگر والد کی کمائی بینک کی ہےتو کیا وراثت میں چھوڑی گئی رقم وارثین کے لیے جائز ہے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:شادی کے بعد اکثر لوگ ایک بچے کے بعد وقفہ ڈال لیتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟ اور اگر کوئی میاں بیوی باہمی رضا مندی سے یہ فیصلہ کریں کہ انھوں نے شادی کے ایک سال بچہ پیدا نہیں کرنا اور اس کے پیچھے کچھ وجوہات بھی ہوں تو کیا اس میں کوئی قباحت ہے؟ مثال كے طور پر شادی اس لیے کی جارہی ہے کہ گناہوں سے بچا جاسکے حالانکہ شادی کے لیے گھر میں ماحول سازگار نہیں ہے اور نوکری بھی نہیں ہے اور یہ کہ آج گناہوں کے مواقع بہت زیادہ ہیں؟ اسی طرح میاں بیوی ایک دوسرے کو زیادہ وقت دینا چاہتے ہیں فوراً بچے سے بیوی بچے میں طرف زیادہ مشغول ہوجاتی ہے اور یہ کہ میاں بیوی بچے کے لیے ذہنی طور پر تیار نہیں ہیں۔نیز شوہر ابھی پڑھائی کو جاری رکھنا چاہتا ہے، شادی کے فوراً بعد بچے سے وہ دھیان نہیں دے پائے گا۔
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال :السلام علیکم!مجھ پر کالا جادو کرایا گیا ہے جس کی وجہ سے میں MBAاور دیگر پڑھائی میں پیچھے رہ گئی اور مکمل نہ کرسکی۔میں استخارہ کے ذریعہ ذمہ دار افراد کے نام اور جادو کے پیچھے وجوہات جاننا چاہتی ہوں ۔مزید برآں مجھے کچھ وظائف بتادیں تاکہ میں مستقبل میں ان کے شر سے محفوظ رہ سکوں ؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:السلام علیکم!کیا ہم مشرکوں کے پکائے ہوئے کھانے کھا سکتے ہیں ؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:آپ سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی اس مسئلے میں میری رہنمائی فرمائیں قرآن و حدیث کی روشنی میں کہ ایسے پرفیوم استعمال کرنا جن میں الکحل کے اجزاء شامل ہوں ؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:السلام علیکم! میں کینیڈا میں رہتا ہوں ۔میرے دوستوں نے فٹ بال میچز پر سٹہ لگانا شروع کردیا ہے اور جب میں نے انہیں منع کیا کہ جوا،سٹہ حرام ہے تو انہوں نے یہ جواز پیش کیا کہ یہ اسٹاک مارکیٹ کے مثل ہے جہاں آپ پیشن گوئی کرتے ہیں کہ مستقبل قریب میں کون سی کمپنی شیئرز کے اعتبار سے بہتر جائے گی اور آپ اس میں سرمایہ کاری کرتے ہیں ۔برائے کرم میری رہنمائی فرمائیں کہ میں انہیں کیسے جواب دوں ۔جوا،سٹہ اسٹاکس اور شیئرز کے کاروبار سے کیسے مختلف ہے کیونکہ دونوں کا طریقہ کار ایک جیسا ہی لگتا ہے ؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:میں مصری قراء کی قراءت کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں کیا وہ ٹھیک ہے ۔میں نے انٹرنیٹ پر پڑھا ہے کہ اس طرح کی قراءت میں موسیقی کے رمز ہیں تو کیا یہ طریقہ تلاوت ٹھیک ہے ۔