Menu

Blog

تزکیۂ نفس اور جہاد فی سبیل اللہ

Dec 30 2018
161
0

 ہوش محمد

 دینِ اسلام ہر دور میں مختلف نوعیت کے حملوں اور فتنوں کا سامنا کرتا رہا ہے۔  مادی ترقی بھی اسی سلسلے  کی ایک کڑی ہے جس نے اسلا م کی عمارت  کو شدید زک پہنچائی اوردین سے دوری کی راہیں ہموار کیں جس کے سبب کئی فتنے رونما ہوئے  تاآنکہ اس دور کا نام دورِ فتن پڑ گیا۔ انہی فتنوں میں سے ایک فتنہ ’’دین کو زندگی کے بعض شعبوں تک محدود کرنے کی کوشش‘‘ کی صورت میں پیش آیا ۔ اس دور کے فتنوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اگر اس فتنے کو ’’اُم الفتن‘‘ قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہوگا ۔ اس فتنے نے دینِ اسلام کے کئی بڑے اور اہم شعبوں پر ضرب لگائی۔ مثلاً خدمتِ خلق میں کل دین کو پنہاں دکھایا اور حقوق اللہ سے بےگانہ کر کے محض حقوق العباد پر  زور دیا۔تصوف وسلوک کے شعبے میں دراڑیں پیدا کیں ۔ جہاد کے روایتی تصور کو مسخ کر دیا  وغیرہ،  پھر اسی فتنے کی کوکھ سے یہ تصور بھی  برآمدہوا کہ جن کا شیوہ جہاد فی سبیل اللہ ہو وہ میدان کارزار میں تو کارآمد ہوا کرتے ہیں  ...

پاکستان کے ہمدرد دانشوروں کا اجتماع

Dec 30 2018
12
0

پاکستان کے ہمدرد دانشوروں کا اجتماع محمد ایاز پاکستان سے دور لندن میں پاکستانی  سیکولر، لبرل، ترقی پسند، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور قوم پرست دانشوروں کا ایک اجتماع SAATH فورم یعنی (South Asians Against Terrorism & For Human Rights) کے زیر نگرانی ہوا۔ اس   کانفرنس  کی میزبانی پاکستانی دانشور ڈاکٹر محمد تقی  (معروف کمیونسٹ) اور سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے مشترکہ طور پر کی۔  تقریباً سو کے قریب تعداد میں موجود ان دانشوروں میں سرمایادارانہ نظام کے حامی، کمیونسٹ، لبرل، ہیومن رائیٹس ایکٹوسٹس، سیکولر جماعتوں کے ارکان، میڈیا کے آزاد خیال حضرات وغیرہ سب ہی موجود تھے۔مجلس میں موجود  نمایاں شخصیات  ماروی سرمد، لطیف آفریدی، بینا سرور، فرحت تاج، تیمور الرحمٰن (لال)، عارف جمال،  عباس ناصر وغیرہ  تھے۔الغرض مذہب مخالف جذبات کے تحت کمیونسٹ اور سرمایہ دار حضرات بھی اکھٹے ہوگئے۔  اس اجتماع میں پاکستان سے متعلق چند باتوں پر اظہارِ خیال کیا گیا جن کا خلاصہ ذیل میں پیش کیا جاتا ہے۔  سب سے پہلے جس شے کے بارے میں اظہارِ تشویش کیا گیا وہ یہ ...

بچوں کے لیے جنسی تعلیم یا "علِم فقہ" کی تعلیم ۔۔۔۔۔۔۔۔فیصلہ آپ کا

Dec 23 2018
31
0

آج کل سانحٔہ قصور کا پورے پاکستان بلکہ بیرونِ پاکستان بھی خوب چرچا ہے۔ بلاشبہ مرحومہ زینب اور اس کے اہلِ خانہ پر جو کچھ بیتی اُس کی جتنی مذمّت کی جائے کم ہےلیکن ضرورت اس امر  کی ہے کہ اب اس  سانحے کا غیر جذباتی انداز سے تجزیہ کیا جائے اور اس واقعے کے پسِ پردہ حقائق پر سنجیدگی سے غور کیا جائے۔

درود و سلام کے فضائل

Dec 23 2018
327
0
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺسے محبت ایمان کا لازمی جز ہے اور آپﷺ سے محبت کے جہاں دیگر تقاضے ہیں وہیں ہر مسلمان پر لازم ہے کہ آپ ﷺپر بکثرت درود پڑھتا رہے، چنانچہ اللہ تعالیٰ نے سورۃ الاحزاب آیت 56میں فرمایا:’’ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺپر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو‘‘۔ درود وسلام پڑھنا نہ صرف حکمِ قرآنی ہے بلکہ ہر مسلمان کی حضور اکرمﷺ سے محبت کا  بہترین مظہر ہے، اسےاللہ تعالیٰ اور فرشتوں  کا وظیفہ قرار دیا گیا لہذا درود وسلام پڑھنا اللہ تعالیٰ اور فرشتوں سے مشابہت کا باعث ہوا نیز  مسلمانوں کے گناہوں کے کفارے کا ذریعہ بھی درود پڑھنے کو قرار دیا گیا۔

Maqalaat