دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
السلام علیکم!آج جب لوگوں کو بدعت کے حوالے سے آگاہ کیا جاتا ہے تو آگے سے سوال کیا جاتا ہے کہ ’’منع کہاں کیا گیا ہے؟‘‘ کیا یہ بات درست ہے کہ دین میں جو چیزیں منع نہیں ہیں ان کا کرنا جائز ہے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
السلام علیکم!یہ دعا حدیث كے حوالہ اور ترجمہ کے ساتھ مطلوب ہے:’’رب يسر و لا تعسر و تمم بالخير و بك نستعين‘‘
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
السلام علیکم! پی ایس ایل کے مقابلے میدان میں جاکر دیکھنا اور ٹی وی چینل پر اس کی نشریات دیکھنا جائز تفریحات میں شامل ہے یا نہیں؟ کیونکہ ہمارا دین تو ہمیں بعض جائز تفریحات کی اجازت دیتا ہے۔
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
السلام علیکم!مسواک کرنے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟ طولًا اور عرضًا سے کیا مراد ہے؟ کیا اس سے مسواک کا عرض مراد ہے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
ذیل میں مذکور حدیث کی حقیقت اور وضاحت درکار ہے ۔
حدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، وعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «لَقَدْ نَزَلَتْ آيَةُ الرَّجْمِ، وَرَضَاعَةُ الْكَبِيرِ عَشْرًا، وَلَقَدْ كَانَ فِي صَحِيفَةٍ تَحْتَ سَرِيرِي، فَلَمَّا مَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَشَاغَلْنَا بِمَوْتِهِ، دَخَلَ دَاجِنٌ فَأَكَلَهَا»
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:السلام علیکم!درج ذیل فیصلہ حکومت پاکستان نے کیا ہے، اس فیصلے کی رو سے ہمیں یہ مسئلہ بتایا جائے کہ اگر کوئی فریق دوسرے فریق کے پاسپورٹوں پر کاروبار کےلیے گاڑیاں بھجوائے اور دوسرا فریق اس پر راضی ہو اور اسے اس کا معاوضہ بھی دیا جائے تو کیا اس رقم کا لینا دینا جائز ہے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:السلام علیکم!صحیح بخاری کے حوالے سے درج ذیل حدیث موصول ہوئی ہے اس کے بارے میں بتادیجیے کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
رسول اللہ ﷺ نماز میں دعا کرتے تو یہ بھی کہتے کہ اے اللہ! میں گناہ اور قرض سے تیری پناہ مانگتا ہوں، کسی نے عرض کیا یارسول اللہ! آپ قرض سے اتنی پناہ مانگتے ہیں؟ آپ ﷺ نے جواب دیا کہ جب ایک آدمی مقروض ہوتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے اور وعدہ کرکے اس کی خلاف ورزی کرتا ہے۔
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:السلام علیکم!قربانی کا گوشت کتنے دن تک استعمال کیا جاسکتا ہے؟ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں ایسی احادیث موجود ہیں جن میں قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ کھانے سے منع کیا گیا ہے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:السلام علیکم!ٹوپی کے بغیر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ اور ٹوپی کے ساتھ نماز کا کیا اجر وثواب ہے؟ رہنمائی فرمادیں۔
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال: السلام علیکم! آج کل نکاح میں تاخیر کی جاتی ہے اور منگنی کو اہمیت دی جاتی ہے ، اب میرے عزیز کی منگنی ہے مجھے تو معلوم ہے کہ یہ غلط ہے لیکن رشتہ داری کی وجہ سے مجھے جانے کی اجازت ہے یا نہیں؟ اور اگلی پارٹی کو یہ سمجھانا ہے کہ یہ کام غلط ہے تو قرآن وسنت کی روشنی میں مجھے منگنی کی شرعی حیثیت بتادیں۔