دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال : السلام علیکم!جو عمرے کے فری ٹکٹ ٹی وی پروگرام(افطار)میں دیے جاتے ہیں ان ٹکٹوں پر کیاعمرے پر جانا جائز ہے یا نہیں ؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال :حدیث میں مسجد الحرام میں نماز پڑھنے کی فضیلت ایک لاکھ بیان ہوئی ہے۔ یہ فضیلت مسجد الحرام کے ساتھ خاص ہے یا حرم میں کہیں بھی نماز پڑھنے سے یہ فضیلت حاصل ہوجائے گی۔ رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ خیراً
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
سوال:اگر دو سال پہلے میرے پاس اتنے پیسے تھے کہ اُس سال کے نصاب کے مطابق حج کی فرضیت مجھ پر ہوتی تھی اور میرے پاس محرم بھی موجود تھا،میں نے اور میرے بھائی نے حج کے Apply کیا مگر ہمارا نام نہیں آیا، اس کے بعد دو سال تک میرا بھائی فارغ نہیں تھا ، میرے ساتھ حج پر جانے کے لیے کوئی محرم دستیاب نہیں تھا، اور اس سال جب میرا بھائی فارغ ہے اور ہمیں حج پر جانا تھا تو اس سال حج کے پیسے اتنے بڑھ چکے ہیں کہ میرے بس کی بات نہیں کہ میں دے سکوں ، اور ابھی میرے پاس جتنے پیسے ہیں اس حساب سے میں صاحب نصاب نہیں ہوں ، لیکن مجھ پر پہلے حج کی فرضیت عائد ہوچکی ہے تو اب صورت میں کیا مجھے کسی سے ادھار لے کر یا یہ حج کی فرضیت لاگو رہے گی یا مجھے کسی طرح پیسوں کا انتظام کرنا ہوگا یا جیسے ہی پیسوں کا انتظام ہو تو حج کرنا ہوگا، اس سلسلے میں کیا کرنا ہوگا؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔