Menu

Fatawaa

All Posts Term: عقائدو ایمانیات
33 post(s) found

بدعت

السلام علیکم!آج جب لوگوں کو بدعت کے حوالے سے آگاہ کیا جاتا ہے تو آگے سے سوال کیا جاتا ہے کہ ’’منع کہاں کیا گیا ہے؟‘‘ کیا یہ بات درست ہے کہ دین میں جو چیزیں منع نہیں ہیں ان کا کرنا جائز ہے؟

انبیاء کے وسیلے سے دعا

سوال:میرے ایک دوست نے مجھے ایک حدیث وسیلہ کے حوالے سے بتائی ۔یہ حدیث مستدرک کی حدیث نمبر 4632 اور مجموع الزوائد کی حدیث نمبر 15400ہے اور حدیث کے الفاظ درج ذیل ہیں :

حضرت انس بن مالک ؓ فرماتے ہیں جب حضرت فاطمہ بنت اسد کا انتقال ہوا تو تدفین کے وقت حضورﷺآپ کی قبر میں داخل ہوئے اور فرمایا یا اللہ میری ماں کی مغفرت فرما اور ان کی قبر کو وسیع فرما اپنے نبی (محمدﷺ)اور انبیاء کے وسیلے سے ۔میں اس حدیث کا مکمل متن جاننا چاہتا ہوں کیونکہ میرے پاس یہ کتابیں موجود نہیں ،آیا یہ اُن میں موجود ہے یا نہیں؟