دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
غیر مسلموں کی عبادت گاہیں مسلم حکومت عوام کے ٹیکسوں سے حاصل شدہ رقم سے بنا کر دے گی، اس کی مثال سوائے پاکستان کے دنیا میں کہیں مل سکتی ہے؟ اور کیا یہ کسی اعتبار سے بھی جائز ہے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
ہماری کلاس میں تین غیر مسلم پڑھتے ہیں، انہیں دین کی دعوت دینا فرض کفایہ ہے یا فرض عین؟ کیا قیامت کے دن ان کے بارے میں سوال ہوگا؟ اور دعوت دینے کا طریقہ بھی بتادیں۔
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
پھانسی کے ذریعے موت کی سزا کےلیے کچھ شرائط ہیں یا پھانسی کی سزا سرے سے جائز ہی نہیں؟ مزید یہ کہ سولی اور پھانسی میں کیا فرق ہے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
شریعت میں سزائے موت کی کوئی معین صورت یعنی سر قلم کرنا یا پھانسی وغیرہ مقرر ہے یا قاضی کو موت کا طریقہ طے کرنے کا اختیار ہے یا انتظامیہ کو۔ نیز گولی سے مارنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
دارالافتاء والارشاد - يسئلونك
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شریعت میں سزائے موت کی کوئی معین صورت یعنی سر قلم کرنا یا پھانسی وغیرہ مقرر ہے یا قاضی کو موت کا طریقہ طے کرنے کا اختیار ہے یا انتظامیہ کو ۔نیز گولی سے مارنے کا شرعی حکم کیا ہے ۔بینوا توجروا