روزے کی حالت میں غیر ضروری بالوں کی صفائی دارالافتاء والارشاد يسئلونك طہارتعباداتروزہ Jun 22 2020 کیا خواتین رمضان میں روزے کی حالت میں غیر ضروری بالوں کی صفائی کرسکتی ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب روزے کی حالت میں جسم کے زائد بالوں کو دور کرنا، صاف کرنا جائز ہے، اس میں شرعاً کوئی ممانعت نہیں۔ والله أعلم بالصواب فتوی نمبر:4437